عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی، بیرسٹر سیف
کے پی نیوز/ عمران خان کے ہر حکم پر
خیبرپختونخوا معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگیا اور خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔
معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ
استعفے، اسمبلی کی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کے لیے تیار ہیں
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی بحران کے خاتمے کا واحد حل نئے اور شفاف انتخابات ہیں،
راولپنڈی میں تاریخی پاور شو نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ استعفے، اسمبلی کی تحلیل اور حکومت سے نکلنے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے
ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی بحران کے خاتمے کا واحد حل نئے اور شفاف انتخابات ہیں،
راولپنڈی میں تاریخی پاور شو نے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ