عمران خان پر قاتلانہ حملہ کس نے کرایا اسد عمر کا ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجئے

اہم خبر/ عمران خان پر قاتلانہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کا تین لوگوں پر الزام عائد کردیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے سیکرٹری جنرل سینئر رہنماء اسد عمر

اور پی ٹی آئی دوسرے اہم رہنما میاں اسلم اقبال کے ذریعے ایک بیان جاری کروایا ہے جس میں انہوں نے

خود پر ہونے والے حملے کا الزام تین لوگوں پر عائد کردیا ہے

اسد عمر کا ویڈیو پیغام بھی ملاحظہ کیجئے

پی ٹی آئی رہنماء اسد عمرکا ویڈیو پیغام

اسد عمر اور اسلم اقبال کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان دونوں پارٹی رہنماؤں

کوعمران خان نے اپنے پاس ہسپتال بلایا اور ان سے کہا ہے کہ میری طرف سے یہ بیان جاری کیا جائے

اس حوالے سے اسد عمر نے بتایا ہے کہ انکے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں خود پر ہونیوالے

قاتلانہ حملے کی پیشگی اطلاع تھی کہ ممکنہ طور پر انہیں مارنے کی سازش تیار کرلی گئی تھی اسد عمر

نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں شک و شبہات نہیں بلکہ یقینی طور پر معلوم ہے

کہ ان پر قاتلانہ حملہ کروانے میں وزیراعظم سمیت تین لوگوں کا ہاتھ ہے انہوں نے خود پر قاتلانہ حملے

کا الزام وزیراعظم میاں شہباز شریف وزیر داخلہ رانا ثناء سمیت فج کےحاضر جنرل منیجر فاضل پر الزام لگایا ہے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

عمران خان پر قاتلانہ

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: