عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا پہنچ گئے

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) عمران خان بنی گالا پہنچ گئے

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ پہنچ گئے ،

عمران خان کا ذاتی سٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے چلاگیا ۔

عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے ۔

ان کے علاوہ وہاں موجود شاہ محمود قریشی اور قاسم سوری سمیت وزیر اعظم کا ذاتی سٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوگیا،

دیگر وفاقی وزراء کو بھی وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے واپس بھجوا دیا ہے،

فواد چوہدری، شبلی فراز اور شیریں مزاری کو بھی واپس بھجوایا گیا ہے۔

عمران خان نے روانگی سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کیعملے سے ملاقات بھی کی۔

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا۔

اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

عمران خان بنی گالا پہنچ گئے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: