عمران خان ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں، عمران عباس
عمران خان ایماندار وفادار مخلص
کراچی (جے ٹی این پی کے) معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے وزیرِ اعظم پاکستان عمران
خان کو سب سے ایماندار لیڈر قرار دے دیا ہے۔عمران عباس نے اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت
کرنے کا ایک سیشن رکھا تو ایک مداح نے اْن سے وزیرِاعظم کے بارے میں صرف ایک لائن میں
اپنے خیالات کا اظہار کرنے کو کہا۔اداکار نے اپنے مداح کی خواہش پر عمران خان کے بارے میں
اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ سب سے زیادہ ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں
جوکہ حقیقت میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں’۔عمران عباس نے وزیرِ اعظم صاحب کے لیے اپنی
نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ اْن کی خواہش ہے کہ وزیرِاعظم کو ملک میں موجودہ
مہنگائی کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایک اچھی ٹیم اور پالیسی بنانے والے مل جائیں.
عمران عباس نے اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا ایک سیشن رکھا تو ایک مداح نے اْن
سے وزیرِاعظم کے بارے میں صرف ایک لائن میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کو کہا۔اداکار نے
اپنے مداح کی خواہش پر عمران خان کے بارے میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ
سب سے زیادہ ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں.
عمران خان ایماندار وفادار مخلص
رکی پونٹنگ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر برس پڑے
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں