عمران خان اور قمر جاوید باجوہ میں اختلافات کے اسباب سامنے آگئے

اہم خبر/ عمران خان اور قمر جاوید باجوہ

یوں تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرنے کے بعد ملک میں

سیاسی کشیدگی کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی عدم استحکام کی

صورتحال نے نیا رخ اختیار کرلیا

ملک میں اس سیاسی ٹکراؤ کا اگلا مرحلہ احتجاج و مظاہروں میں پر تشدد واقعات کی صورت نظر آیا

تاہم نوبت یہاں تک آگئی کہ پی ٹی آئی کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ جسے پہلے سے خونی مارچ

سے تعبیر کیا جانے لگا

جو کہ حقیقت میں خون آلود ہوا پہلے صحافی خاتون، پولیس اہلکار و دیگر البتہ ان واقعات سے حالات ابھی

سنبھلے نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد پر گولیاں چل گئیں جس کے بعد حکومتی شخصیات ہی نہیں

بلکہ اس وقت کے حاضر سروس عسکری اعلیٰ قیادت بھی الزامات کی زد میں رہی

گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے لاہور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مدعو کیا گیا اور اس دوران صحافیوں نے مختلف سوالات کیئے تو چیئرمین پارٹی کی جانب سے حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے اور انہوں نے دیگر سیاسی صورتحال اور ملک میں بڑھتی مہنگاہی کے علاؤہ دیگر اہم ترین ماضی کے واقعات اور مستقبل میں درپیش مسائل سے صحافیوں کو آگاہ کیا اس سلسلے میں ملکی سیاسی صورتحال پر گہری نگاہ رکھنے والے سینئر صحافی و تجزیہ کار نعیم مصطفیٰے سید کا اہم انکشافات اور معلومات پر مبنی ویڈیو شامل کی ہے مکمل تفصیلات سننے کیلئے یوٹیوب ویڈیو پلے کریں شکریہ

سینئر صحافی سیاسی تجزیہ کار نعیم مصطفے سید

عمران خان اور قمر جاوید باجوہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: