تازہ ترینخواتینزیرِعنوانشوبز،فیشن

علیزے شاہ کی معنی خیز پوسٹ، مومنہ اقبال کی سوشل میڈیا پر واپسی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور: علیزے شاہ کی معنی خیز پوسٹ،

خوبرو اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کے بعد جہاں توجہ کا مرکز بن گئی اور لوگ اس پر اپنے اندازوں کے مطابق قیاس کر رہے ہیں۔ وہیں نامور اداکارہ مومنہ اقبال چھ ہفتوں کے وقفے کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر واپس آ نے بعد چھا گئیں۔

تیز ہوائیں آپ کی یاد دلاتی ہیں کیا آپ جانتے ہیں، علیزے شاہ

خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں

خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ علیزے شاہ نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ

” تیز ہوائیں آپ کی یاد دلاتی ہیں کیا آپ جانتے ہیں “۔ علیزے شاہ کی پوسٹ کے بعد لوگ اس پر اپنے

اپنے اندازے کے مطابق قیاس کر رہے ہیں۔

” یو آر مائی ییلو“، اداکارہ مومنہ اقبال

دوسری طرف نامور اداکارہ مومنہ اقبال چھ ہفتوں کے وقفے کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر واپس آ

گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں زرد رنگ لباس میں خوشگوار

موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مومنہ اقبال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ” یو آر مائی ییلو“

اداکارہ نے کیپشن میں اپنے لباس کی رنگ کی مختلف ایموجیز بھی بنائیں۔ چند گھنٹوں قبل شیئر کی گئی

تصاویر کو ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں، اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

علیزے شاہ کی معنی خیز پوسٹ، علیزے شاہ کی معنی خیز پوسٹ،

= پڑھیں = ادب ،شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

= پڑھیں = خواتین سے جڑی مزید اہم اور معلوماتی خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے