تازہ ترینشوبز،فیشن

اداکارہ زرنش خان نےعلیزے شاہ کو بد تمیزقراردیدیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور(جے ٹی این پی کے) علیزے شاہ کو بد تمیزقراردیدیا

نامور اداکارہ زرنش خان نے اداکارہ علیزے شاہ کو بد تمیز قرار دیدیا جس پر علیزے شاہ کا جواب بھی سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پر زرنش خان کے انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں

میزبان کے ایک سوال پر علیزے شاہ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے

دیکھا گیا۔

انٹرویو کے دوران اداکارہ زرنش خان سے سوال کیا گیا تھا کہ اگر ان کا علیزے شاہ

سے بدتمیزی کا مقابلہ ہو تو کون جیتے گا؟

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی سینماؤں میں پہلی ترک فلم ” آئیلا “ انٹری کیلئے تیار

اس سوال کے جواب میں اداکارہ زرنش خان نے بتایا ہے کہ ان کے خیال میں

مقابلہ چاہے کسی سے بھی ہو اس میں علیزے شاہ ہی جیتیں گی۔

دوسری جانب علیزے شاہ نے بالواسطہ طور پر اس کا جواب دیتے ہوئے اپنی

انسٹاگرام اسٹوری پر مشہور اسلامی اسکالر مفتی اسماعیل مینک کا ایک اقتباس

شیئر کیا۔

اس سے قبل اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

دوسری جانب اداکار نوید رضا بھی اداکارہ علیزے شاہ کو بدتمیز قرار دے چکے ہیں

اور اب اداکارہ زرنش خان نے بھی انہیں بدتمیز اور خراب مزاج کا انسان قرار دے دیا ہے۔

علیزے شاہ کو بد تمیزقراردیدیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 


 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے