تازہ ترینشوبز،فیشن

عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار

لاہور (جے ٹی این پی کے) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔عتیقہ

اوڈھونے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ اچھے اور مشکل وقت کے دوران پالتو جانور

بہت خوشی کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ ان کی موجودگی آپ کو کسی بھی چیز کے ذریعے احساس

دلاتی ہے کہ آپ کی دیکھ بھال ہورہی ہے، ان کی قدر کریں۔ البتہ انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ نہیں

بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کب مثبت آیا۔ عتیقہ اوڈھو کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں اور

انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگ ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کررہے ہیں۔ عتیقہ اوڈھو

نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں انہیں

آئسولیشن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔ مداحوں اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے

والے لوگ ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا

کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کب مثبت آیا.

رکی پونٹنگ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر برس پڑے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے