صوابی: معرکہ کارگل کے ہیرو کرنل شیرخان شہید کے مزار سے چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کرائمز نیوز/ صوابی: معرکہ کارگل کے ہیرو کرنل

معرکہ کارگل کے ہیرو کے مزار سے نشان حیدر میڈلز ودیگراشیاء چوری کرنیوالے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتاد کرلیاہے

پاک فوج کے نشانِ حیدر یافتہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا مزار صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی

کےعلاقے چھوثا لاہور تھانہ کالوخان کی حدود میں واقع ہے پولیس کیمطابق ملزمان کے قبضہ سے چوری کی گئی

اشیاء بھی برآمد کرلی گئی ہیں

کیا صوابی میں شہید کے مزار پر یہ پہلی چوری کی واردات ہے۔۔اور چور کیا کچھ لے اڑے

صوابی میں شہیدِ کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے ایک مرتبہ پے بھی چوری کی گئی تھی

تاہم مقامی پولیس کے مطابق چوری کی واردات چند روز ابل پیش آئی اسوقت رشتہ دوسرے شہر گئے تھے

چوروں نے نشان حیدر کے تین میڈلز 2 مارخور میڈلز، نشانِ حیدر میڈل سمیت سولر سسٹم، 2 بیٹریاں،

یوپی ایس، فین، واٹرفلٹر، 2 پول، کی کاپی، 2 جھنڈے اور شہید کی ذاتی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے تھے
صوابی پولیس کے مطابق شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے چوری کی گئی اشیاء بھی برآمد کرلی گئیں۔

صوابی: شہید کے مزار

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: