پاکستانپنجابتازہ ترینخیبر پختونخوا

لاہورمیں صحافی حسنین شاہ کا قتل میڈیا پر حملہ ہے۔کے ایچ یو جے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور:بیورو چیف/ عمران رشید خان صحافی کا قتل میڈیا پر حملہ

Imran Rasheed

خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر ناصر حسین، سیکرٹری جنرل عمران یوسفزئی اور ایگزیکٹو کونسل نے لاہور میں

کیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو دن دیہاڑے پریس کلب کے سامنے فائرنگ کرکے قتل

کرنے کی شدید مذمت کی ہے،

یہ بھی پڑھی: لاہور پریس کلب کے باہر دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ، معروف کرائمز رپورٹر قتل

 

صحافی کا سرعام قتل، حکومت و انتظامیہ کے لئے شرم کا مقام ہے، صدر کے ایچ یو جے

کے ایچ یو جے نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ملک میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،

حکومت اور انتظامیہ کے لئے شرم کا مقام ہے کہ ان کی ناک تلے دن دیہاڑے ایک صحافی کو پریس

کلب کے سامنے قتل کر دیا جاتا ہے ایسا تو جنگ زدہ علاقوں میں بھی نہیں ہوتا۔

 

پریس کلب کے سامنے دن کی روشنی میں صحافی کا قتل حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ناصر حسین
۔

خیبر یونین آف جرنلسٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ حسنین شاہ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی

جائے ورنہ ملک بھر میں صحافی برادری احتجاج پر مجبور ہوگی۔

 

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

صحافی کا قتل میڈیا پر حملہ

 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے