شہبازشریف ایک بار پھر کورونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد(جے ٹی این پی کے) شہبازشریف ایک بار پھر کورونا

وزیراعظم میاں شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، خود کو قرنطینہ کر لیا،

وزیر اعظم شہباز شریف کی کورونا رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کو بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں،

دو روز سے وزیراعظم کی طبیعت ناساز تھی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے سے میاں شہباز شرف کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا،

عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔

دو روز سے طبیعت ناساز تھی،

ذرائع نے بتایا کہ لندن سے وطن واپسی کا سفر کرنے سے پہلے ہی وزیر اعظم کی طبیعت ناساز تھی۔
شہبازشریف ایک بار پھر کورونا

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : بذریعہ صدارتی آرڈیننس منی بجٹ نافذ ، 70 ارب سے زائد نئے ٹیکس عائد

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: