شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت بنائیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں

ٹورنٹو(جے ٹی این پی کے) شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت

کونسل جنرل سکھ فار جسٹس گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت بنائیں گے،

کینیڈا میں آباد 10 لاکھ سکھوں میں اکثریت آزاد خالصتان کی حامی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ووٹنگ نے لندن کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

گرپتونت سنگھ پنوں کا مزید کہنا تھا کہ سکھوں نے ثابت کردیا وہ آزادی سے کم کچھ قبول نہیں کریں گے۔

کینیڈامیں خالصتان ریفرنڈم پر تاریخ رقم ہوگئی، ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے۔

ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکر کیا ہے۔

ووٹ ڈالنے سکھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد خالصتان کا کیپیٹل شملہ چاہیے۔

ریفرنڈم میں مدد کرنے والے 300 رضاکاروں کی بڑی تعداد کینیڈا میں پیدا ہوئی جبکہ

کینیڈا میں آباد 10 لاکھ سکھوں میں اکثریت آزاد خالصتان کی حامی ہے۔

سکھوں میں اکثریت آزاد خالصتان کی حامی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: