تازہ ترینشوبز،فیشن

شاہ رخ خان دوبارہ ”پٹھان ” بنیں گے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

ممبئی (جے ٹی این پی کے) شاہ رخ خان پٹھان بنیں گے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان دوبارہ ایکشن میں آگئے،

لیکن مداحوں کی امیدوں کے برعکس وہ اس مرتبہ فلم کے لیے ایکشن میں نہیں آئے۔

اپنی فلم پٹھان سے قبل ہی شاہ رخ خان نے فلم کا روپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

شاہ رخ خان نے جو ویڈیو شیئر کی وہ ایک سافٹ ڈرنک کا ٹیلی وژن اشتہار ہے۔

اس اشتہار میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان ٹرین کی چھت پر فائٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔

لمبے بالوں اور سیاہ رنگ کے سوٹ میں ملبوس شاہ رخ غنڈوں کی پٹائی لگاتے دکھائی دیے،

یہ بھی پڑھیں : مشرقی موسیقی کا اک عہد تمام ، بُلبل ہند لتا منگیشکر چل بسی، آخری رسومات ادا

بالکل اسی طرح جس طرح ان کی فلم پٹھان کی شوٹنگ کا بی ٹی ایس منظر عام پر آیا تھا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شاہ رخ خان نے ویڈیو کے ساتھ تحریر کیا جو سافٹ ڈرنک کی مشہوری سے متعلق تھا۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد شاہ رخ خان کے مداح بھی اپنے جذبات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔

ایک نے تحریر کیا کہ ہم آپ کو بہت یاد کیا،

تو دوسرے نے کنگ خان سے اپنی فلم پٹھان کی ریلیز کے اعلان کا مطالبہ کردیا

جبکہ ایک نے لکھا کہ انہیں اپنے پسندیدہ سپر اسٹار کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

شاہ رخ خان پٹھان بنیں گے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 


About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے