پاکستان کا2750 کلومیٹرمار کرنیوالے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) شاہین 3 بیلسٹک میزائل کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ،

تجربے کا مقصد ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز میں کی گئی تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے،

میزائل کی آزمائشی پرواز کا مقصد ویپن سسٹم کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کا جائزہ لینا تھا۔

واضح رہے کہ شاہین تھری میزائل سالڈ راکٹ فیول سسٹم کا حامل ہے.

اور 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،

میزائل روائتی اور جوھری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تجربے کا مقصد ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز میں کی گئی تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا۔

میزائل کی آزمائشی پرواز کا مقصد ویپن سسٹم کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کا جائزہ لینا تھاجائزہ لینا تھا۔

 

۔

 

شاہین 3 بیلسٹک میزائل کامیاب تجربہ

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: