شئے گِل اسپاٹی فائے کی مہم ایکوئل پاکستان کیلئے ایمبیسیڈر منتخب

کراچی: جے ٹی این پی کے نیوز: شئے گِل اسپاٹی فائے کی مہم

پاکستان میوزک انڈسٹری کی نئی ابھرتی ہوئی گلوکارہ شئے گِل آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے کی مہم ایکوئل پاکستان کے لیے ایمبیسیڈر بن گئی ہیں۔

شئے گِل نے کوک اسٹوڈیو کے گانے پسوڑی میں گلوکار علی

سیٹھی کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو جگایا جسے دنیا بھر میں موجود

موسیقی کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

بیلا حدید اور سحر شنواری کے بڑے فیصلے

گلوکارہ کا انتخاب اسپاٹی فائی کی اس مہم کے لیے بطورایکوئل آرٹسٹ آف دی منتھ کیلئے کیا گیا ہے۔

شئے گِل اپنی گلوکاری کی مہارت سے عالمی سطح پر پاکستان کی خواتین کرئیٹرزکی نمائندگی کر رہی ہیں۔

دنیا کی سب سے مشہور اسٹریمنگ سروس کی اس مہم کا

مقصد خواتین کرئیٹرز کو دنیا کے ساتھ اپنا کام شیئر کرنے

کے لیے ایک پلیٹ فارم دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اس سے قبل نازیہ حسن، عروج آفتاب اور ایوا بی نے بطور ایکوئل آرٹسٹ آف دی منتھ جگہ بنائی

اور نیویارک سٹی میں ٹائمز اسکوائر کو روشن کیا تھا۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: