سی ایم جی کی چین میں 2022 کی آثار قدیمہ سے متعلق 10 بڑی خبریں
بیجنگ : جے ٹی این پی کے نیوز: سی ایم جی کی چین میں 2022
چین میں سال دوہزار بائیس میں آثار قدریمہ کی دس بڑی دریافتوں سے متعلق خبروں کو جاری کر دیا گیا۔
چائنا میڈیا گروپ کے مطابق سال 2022 میں وسطی چین
کے صوبہ حہ نان کے ین کھنڈرات سے ملنے والی اوریکل
بونز، چین کے صوبہ گانسو کے چنگ یانگ شہر میں نانزو
کے مقام پر موجود "محل” کے علاقہ کی دریافت، مشرقی
چین کے صوبہ آن ہوئی کی ہن سان کاونٹی میں لنگ جیاتن
کے آثار کے مقام سے دریافت ہونیوالے ڈریگن کے سر سے
مشابہ شکل کے نقش و نگار، ہیبوسو آثار سے ملنے والے مٹی
قدیم چینی بازار سے بدھا کے ہزار سال پرانے مجسمے دریافت
کی مہر کی دریافت، مشرقی چین کے صوبہ زے جیانگ کے
شہر وینزو میں شومین قدیم بندرگاہ کے آثار قدیمہ کے مقام پر
ایک قدیم بندرگاہ کے کھنڈرات، وسطی چین کے صوبہ حہ نان
کے شہر کھائی فنگ میں زوچیاو کے آثار کی جگہ، چین کے
شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے چانگ
چی ہوئی خود اختیار پریفیکچر کی کیٹائی کاونٹی میں دریافت
ہونے والے تانگچاوڈن قدیم شہر کے کھنڈرات۔ چین کے صوبہ
شان شی کے لیولیانگ کی زنگ شیان کاونٹی کی بیکن سائٹ ۔
جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کی یانیوان کاونٹی میں
لاولونگٹو مقبرے کی جگہ۔ قدیم جہازوں کو توڑنے کے مقام
یانگسی نمبر۲ کی مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں دریائے
ہوانگپو کے قریب ایک گودی میں منتقلی کی خبریں شامل ہیں۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
سی ایم جی کی چین میں 2022
= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں