پاکستانتازہ ترینسندھملٹی میڈیا،ویڈیوز

سیاست کی جنت عوام کے قدموں تلے، آصفہ بھٹو زرداری کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی: سیاست کی جنت عوام کے قدموں تلے، آصفہ بھٹو زرداری کی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بڑی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے بعد آصفہ بھٹو زرداری نے بھی بہن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔

پڑھیں : بینظیر بھٹو حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا عکس ان کی سب سے چھوٹی صاحبزادی

آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابق ٹوئٹر ) پر اس

حوالے سے پوسٹ شیئر کی اور فالوورز کو اپنے نئے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ کو

فالو کرنے کا کہا اور ساتھ ہی لکھا کہ بلآخر ٹک ٹاک جوائن کر لیا۔

خوشحالی کا پیغام لئے بلاول بھٹو کیساتھ شامل کارواں آصفہ بھٹو

مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر آصفہ بھٹو زرداری

نے 20 سیکنڈ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس کے آغاز میں لکھا ہوا ہے

کہ ترقی و خوشحالی کا پیغام لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شاملِ

کاروان ہیں بی بی آصفہ بھٹو زرداری۔ مذکورہ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ایک قول بھی شیئر کیا ہے کہ سیاست کی جنت عوام کے قدموں تلے ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے