اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

48گھنٹے اہم ، سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے، شیخ رشید

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور (جے ٹی این پی کے) سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دے دئیے۔

شیخ رشید نے کہا رولز اور طریقہ کار کے مطابق گورنر وزیراعلیٰ کوبلا کر استعفے کی تصدیق کرتاہے،

تصدیق کے دو سے تین روز بعد استعفیٰ منظور ہوجاتا ہے۔

جمعہ اور ہفتے کی رات 12 بجے تک کا وقت اہم ہے،

اسلام آباد میں گہما گہمی ہے ابھی کوئی چیز فائنل نہیں ہوئی،

قوم جمعہ اور ہفتے کی رات تک انتظار کرے،

حالات پر گہری نظر ہے اور سیاسی حالات کے مطابق فیصلہ کروں گا۔

سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی

خط بھی جعلی،یہ خود بھی جعلی اور ان کا مینڈیٹ بھی جعلی ،آصف زرداری

 آصف زرداری نے کہا ہے خط بھی جعلی اور مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔

جمعرات کو اپنی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر سابق صدر نے کہا خط کا جائزہ لیں یا نہ لیں،

یہ خط بھی جعلی، یہ بھی جعلی، ان کا مینڈیٹ بھی جعلی ہے۔

اجلاس کے بعد آصف زرداری نے کہا انشا اﷲ آصفہ بھٹو آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی،

عمران خان کچھ بھی کرنا چاہے کچھ نہیں کرسکتا۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔

میں عمران خان پرشفقت نہیں کرونگا، عمران خان اب کچھ بھی نہیں کرسکتا۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے