سکول کی طالبہ کے کنگ چارلس سے انکی عمر پوچھنے پر کیا ہوا؟ پڑھیئے
لندن: جے ٹی این پی کے: سکول کی طالبہ کے کنگ چارلس
برطانوی کنگ سوئم چارلس سے ایک سکول کی طالبہ نے عمر پوچھ لی جس کا جواب سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں برطانوی کنگ سوئم چارلس نے مشرقی لندن کا دورہ کیا
پڑھیں : کنگ چارلس اپنے ہی بیٹے پرنس ولیم کے کرایہ دار
جہاں پرائمری سکول کے طلبہ ان کا والہانہ استقبال کیا، اس موقع پر برطانوی کنگ سوئم چارلس نے بچوں سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
اسی دوران ایک سکول کی ایک بچی نے کنگ چارلس سے عمر پوچھ لی۔
برطانوی کنگ سوئم چارلس بچی کو جواب میں اپنی عمر تو نہیں بتاتے لیکن جواب بھی دے دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں : چارلس جلد عہدہ چھوڑ دینگے، پیشگوئی
کنگ چارلس بچی کو کہتے ہیں کہ آپ اپنے سوال کا خود ہی اندازہ لگائیں۔
اس جواب پر وہاں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے، اور ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی کنگ سوئم چارلس نے اپنے دورے
کے دوران اساتذہ سے سکول کی چھٹیوں اور کھانے کے وقفے سے متعلق گفتگو بھی کی۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
سکول کی طالبہ کے کنگ چارلس ، سکول کی طالبہ کے کنگ چارلس
= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں