سچائی کی تلاش کیساتھ شیطانی قوتوں سے نبردآزما گمنام اور پس پردہ ہیروزکی کہانی’’سیوک‘‘ لانچ

اسلام آباد(جے ٹی این پی کے) سچائی کی تلاش کیساتھ شیطانی قوتوں

جیسے کبھی کبھی سچائی کہانی سے زیادہ خوفناک ہوتی ہے اسی طرح وڈلی ٹی وی نے حال ہی میں اپنی اصل ویب سیریز جاری کی ہے جو ناظرین کو فرط حیرت میں ڈال دیگی ،

اس کا اصل و بنیادی مقصد سچائی کی تلاش کیساتھ ساتھ تاریک قوتوں سے لڑنے والے گمنام اور پس پردہ ہیروز کی لازوال کہانیوں کو بھی منظر عام پرلاناہے جس سے شاہد عام لوگ اب تک واقف نہیں۔

وڈلی ٹی وی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اپنی اصل ویب سیریز: سیوک، دی کنفیشنز کا ٹیزر جاری کیا ہے، جو انتہائی حیران کن ہے ،

اس کا اصل و بنیادی مقصد سچائی کی تلاش کیساتھ ساتھ تاریک قوتوں سے لڑنے والے گمنام اور پس پردہ ہیروز کی لازوال کہانیوں کو بھی منظر عام پرلاناہے جس سے شاہد عام لوگ اب تک واقف نہیں سازش، دہشت مکر، فریب کے تناظرمیں بنائی گئی کہانی میں، سیوک: دی کنفیشنز، 1984 اور 2022 کے درمیان پیش آنے والے سچے واقعات کومنظر عام پرلایا گیا ہے ۔

یہ تاریخی ایکشن تھرلر ایک قاتل کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔

یہ فلم اسٹار جیت سنگھ کی موت کے پیچھے حقیقت جاننے کی جستجو میں ایک صحافی ودیا کے سفر کی پیروی کرتا ہے جسے ایک اہم مخبر مانو کی مدد حاصل ہے۔

مانو، ودیا کو جیت کی موت کے تاریک رازوں سے پردہ اٹھانے کے راستے پر لے جاتا ہے۔

ودیا نا چاہتے ہوئے بھی مانو کی کہانیوں کی بھولبلییا میں داخل ہو جاتی ہے جس کا سامنا

اس کے ماضی کے بہت سے بھوتوں سے ہوتا ہے۔

مانو کی طرف سے شیئر کی گئی کہانیاں نفرت انگیز جرائم، مظالم اور نسل کشی کی

ہولناکیوں کو بے نقاب کرتی ہیں۔

جیسے ہی سچائی ظاہر ہوتی ہے وہ دونوں اپنے آپ کو اپنی جان کے لیے خطرے میں پاتے ہیں۔

مانو اپنے دل میں ایک گہری کہانی کے ساتھ زندگی کا رخ کر رہے ہیں اور جب وہ وجے کرکرے،

پریت کور، ارون، ونائک اور سادھو سے ملتے ہیں۔

یہ سیریز انتہائی دلچسپ اور زیادہ حیرت انگیز ہے جو افسانے اور سچائی کے درمیان فرق نمایاں ہو جاتا ہے۔

یہ سیریزہمیں گانوں سے ہی محظوظ نہیں کر ے گی۔

جبکہ اس کا ہرآنے والا پہلو پہلے سے زیادہ سحر انگیز ہو گا جو ایک بار دیکھے گا

وہم بار بار اس کی جستجو کرے گا ۔

سچائی کی تلاش کیساتھ شیطانی قوتوں

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: