تازہ ترینمعیشت،کاروبار

سوزوکی نے سستی اور منفرد گاڑی کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی (جے ٹی این پی کے) سوزوکی کا نیا ماڈل متعارف

 

سوزوکی کی کامیاب گاڑی ‘سوئفٹ’ کی تصاویر لیک ہوگئی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ

گاڑیاں ڈسٹری بیوٹرز کو بھیجی جارہی ہیں جبکہ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروری کے آخر تک نئے ماڈل کی

بکنگ بھی متوقع ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں: دسمبر میں اٹلس ہونڈا، سوزوکی موٹرسائیکلوں کی فروخت میں کمی

 

سامنے آنیوالی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوزوکی کی سوئفٹ گاڑیاں لوڈر پر موجود ہیں جو اپنی منزل کی

طرف رواں دواں ہے۔ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد گاڑیوں کے شائقین اس تجسس میں مبتلاء

ہوگئے ہیں کہ آیا یہ گاڑیاں صارفین کے لیے کب دستیاب ہوں گی اور بکنگ کب تک ہوسکتی ہے ۔

 

ایسے میں مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ سوئفٹ کی ڈسٹری بیوشن پہلے ہی شروع ہوچکی ہے اور یہ گاڑیاں بھی

شاید ڈسٹری بیوٹرز کو ہی بھیجی جارہی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ نئی ‘سوئفٹ’ کی بکنگ

فروری کے آخری عشرے میں متوقع ہے.

 

یہ گاڑیاں صارفین کے لیے مارچ یا اپریل کے پہلے عشرے میں دستیاب ہوں گی اور بکنگ فروری کے

آخری عشرے میں ہوسکتی ہے ۔

سوزوکی کا نیا ماڈل متعارف

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے