تازہ ترینشوبز،فیشن

سجل علی،احد رضامیرکی علیحدگی کا سن کرمداح انتقال کرگئیں

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

کراچی (جے ٹی این پی کے) سجل احد علیحدگی مداح انتقال

ایک سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی علیحدگی کا سن کر ان کی مداح انتقال کرگئیں۔

سوشل میڈیا پر اس وقت خبریں گردش کررہی ہیں کہ

2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی

سجل علی اور احد رضامیر کے درمیان قانونی طور پر علیحدگی ہوچکی ہے۔

دونوں کی علیحدگی کا سن کر ان کے مداح کافی دکھی ہیں،

تاہم انسٹاگرام پر سجل اور احد کے ایک فین پیج پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں کی علیحدگی کا سن کر ان کی ایک مداح چل بسیں۔

پیج پر شیئر کی جانے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ سارہ نامی خاتون سجل علی اور احد رضامیر کی بہت بڑی مداح تھیں جو کہ انتقال کرگئی ہیں۔

سجل اور احد کی جوڑی سارہ کے جینے کی خوشی کی واحد وجہ تھی۔

اور وہ دونوں کی علیحدگی کا صدمہ برداشت نہ کرسکی۔

پوسٹ میں لوگوں سے درخواست بھی کی گئی کہ اس پیغام کو سجل اور احد تک پہنچانے میں مدد کریں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے