ریلوے سٹیشن کی سکرینوں پر فحش فلم تو کبھی سرعام فحش حرکات خاتون نے ویڈیو وائرل کردی
ملٹئی میڈیا ویڈیوز / ریلوے سٹیشن کی سکرینوں
بھارت کے مختلف ریلوے سٹیشنز پر آئے روز غیر اخلاقی و شرمناک واقعات رونما ہونا عام سی بات دکھائی دے رہا ہے
انڈین دارالحکومت نئی دلی کے میٹرو ٹرین سٹیشن پر موجود ایک خاتون نے مسافر لڑکا اور لڑکی کی شرمناک
حرکات اسوقت کیمرے کی آنکھ میں قید کرلی جب وہ دوںوں آپس میں بغل گیرہوکر بوسوکنار میں مصروف تھے
ویڈیو بنانے والے خاتوں کے بارے میں انڈیا ٹائمز اخبار نے بتایا ہے خاتون کا نام ریچا شرما ہے
وہ نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر وجود تھیں کہ اس دوان جوانسال لڑکااپنی ہم عمرلڑکی کے ساتھ بوسوکنار تھا
ریچہ شرما نے سرعام شرمناک حرکات میں مصروف جوڑے کی نہ صرف ویڈیو بنائی بلکہ اس فعل پر تقیدی جملوں
کیساتھ اس ویڈیو کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کردیا ویڈیو وائرل ہوتے ہیں اگثر سوشل میڈیا صارفین نے
ان نازیبا حرکات پر مذمات کرنے کے بجائے الٹا ریچا شرما کو ہی مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا اخبار کے
مطابق سوشل میڈیا صارفین نے حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں
کہ ریلوے سٹیشنز پر لڑکے اور ؒڑکیوں کو ایک دوسرے کیستاھ بنسو کنار ہونے کی باقائدہ اجازت دے جبکہ
دوسرے جبکہ اپنے ٹویٹر اکاؤؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرنیوالی ریچا شرما کو شدید تنقید کا نشانہ شروع کررکھا ہے
خیال رہے کہ چند روز قبل ہی بھارت کے ایک ریلوے سٹیشن میں نصب سکریوں پر فحش فلم چلادی گئی
جو کہ تقریب تین سے چار منٹ تک مسلسل چلتی رہی۔ مزید خبر اس شارٹ ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ