خیبر پختونخوا

ریسکیو 1122 کے شیر جوان کو بہترین کارکردگی پر توصیفی اسناد و شیلڈ پیش

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: آئی آر خان سے ریسکیو 1122 کے شیر جوان

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں ٹور دی خیبر کے تحت سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا تھا،

اس موقع پر درجن بھر سائیکلسٹ کو فوری طبی امداد دی گئی، ان کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، 

سائیکلنگ ایونٹس کے اختتام پر ایک تقریب رکھی گئی جسمیں پاک آرمی کے آفیسرز سمیت دیگر نے شرکت کی

ملک بھر سے سائیکلنگ مقابلوں میں شریک سائیکلسٹ کی فوری طبی امداد اور انکی جان کی حفاظت یقینی بنانے پر،

پاک آرمی کے بریگیڈیئر خرم علی نے ایڈمن آفیسر کی کارکردگی کو سراہا

ریسکیو 1122 کے ایڈمن آفیسر ذوہیر گل کی خدمات کو سراہتے ہوئے بہترین کارکردگی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،

پاک آرمی کے آفیسر بریگیڈیئر خرم علی نے ذوہیر گل کو کامیاب کاروائیوں پر توصیفی اسناد اور شیلڈ سے نوازا

واضح رہے کہ ایڈمن آفیسر ذوہیر گل نے 12 سائیکلسٹ کو ریسکیو کرتے ہوئے محفوظ مقام پر منتقل کیا تھا۔

جانوں کے تحفظ میں کسی قسم کی سستی و کوتاہی نہیں کی جاسکتی، ذوہیر گل

ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ایڈمن آفیسر شیر دل جوان ذوہیر گل  نے جے ٹی این انٹرنیشنل میڈیا ویب سے

خصوصی گفتگو کیدوران کہا ہے کہ انکا کام مشکل و مصیبت میں مبتلا انسانیت کی ہر ممکن فوری مدد کرنا

بحفاظت محفوظ مقام پر منتقلی ذمہ داری ہے جس میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز نہیں کی جاسکتی۔

 

جتن انتظامیہ

 

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

 

ریسکیو 1122 کے شیر جوان

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے