پاکستانتازہ ترینمعیشت،کاروبار

رمضان کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت 479 روپے کلو تک پہنچ گئی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) رمضان کی آمد گھی کی قیمت

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں گھی کی فی کلو قیمت میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گھی کی فی کلو قیمت 479 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سب سے زیادہ گھی کی قیمت پشاور میں بڑھی،

پشاور میں گھی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 55 روپے کا اضافہ ہوا ۔

ایک ہفتے کے دوران ملک میں گھی کی فی کلو قیمت میں 55 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

جس کی وجہ سے گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی ستائی عوام حکومت کے خلاف پھٹ پڑی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے ہہلے ہی جینا دوبھر کر دیا ہے۔

اوپر سے آئے دن گھی کی قیمتوں میں اضافے سے زندگی جیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے