رمضان المبارک میں پاکستان کیلئے بڑا اعزاز،پی ڈی ایم ایس کو سلور بٹن مل گیا

کراچی: رمضان المبارک میں پاکستان کیلئے بڑا

کراچی کی مقامی سافٹ ویئر کمپنی پاکستان ڈٹیٹا مینجمنٹ سروسز نے یوٹیوب کی جانب سے ” سلور بٹن “ حاصل کر لیا ہے۔ یہ سلور بٹن ” قران شریف “ کی ایپلی کیشن پر 100000 سبسکرائبر مکمل ہونے پر پاکستان بھیجا گیا ہے جسے ادارے کے سی او محترم جناب عارف حسام نے وصول کیا۔

گوگل کا بڑا اقدام، میٹ ایپ میں مزید وسعت پیدا کر دی

اس موقع پر سی او محترم جناب عارف حسام نے کہا یوٹیوب کی جانب سے

’’ سلور بٹن ‘‘ حاصل ہونا پاکستان کے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں کہ

قرآن ایپ پر یہ اعزاز حاصل ہوا ہے، واضح رہے اسی ادارے کی اردو ایپ

” ایزی اردو“ نے پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے، جس کے ذریعے آپ

اپنے پیغامات کو بول کر خود بخود ٹائپ ہونے کی سہولت سے استفادہ حاصل

کر سکتے ہیں، یہی نہیں کئی ٹی وی چینل اس ایپلی کیشن سے اپنی خبروں کی

فوری ترسیل کے لیے استعمال کر رہے ہیں،” ایزی اردو “ کی ایپ کے بعد

” ایزی سندھی “ اور ’’ ایزی پشتو “ کو بھی لانچ کیا جا چکا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

رمضان المبارک میں پاکستان کیلئے بڑا

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

= پڑھیں = سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مزید اہم خبریں

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: