بین الاقوامیتازہ ترین

دیوالی کے پٹاخے نے خاتون کا گھر راکھ کردیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) دیوالی کے پٹاخے نے خاتون کا

بھارت کے شہر دہلی میں جب سب دیوالی منا رہے تھے تو اسی دوران ایک خاتون کا گھر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وندانا ورما نامی خاتون اپنے خاوند کے ہمراہ گھر سے باہر گئی تو اس دوران دیوالی کے موقع پر لوگوں کی جانب سے چھوڑا گیا راکٹ پٹاخہ ان کے گھر میں آگرا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی اور تمام سامان جل گیا،

خاتون کے گھر پہنچنے سے قبل فائر بریگیڈ نے آگ بجھادی۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ہم نے گھر شادی کے ایک سال بعد خریدا تھا،

آتشزدگی کے باعث تمام سامان راکھ ہوگیا۔

متاثرہ خاتون نے حکومت سے پٹاخوں پر پابندی لگانے کی اپیل کرتے ہوئے لوگوں سے

بھی درخواست کی کہ وہ ایسی چیزوں کو نہ خریدیں۔

واضح رہے کہ دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد ہے.

تاہم ہر سال کی طرح اس بار بھی لوگوں کی جانب سے دیوالی کے موقع پر پابندی

کو نظر انداز کردیا گیا۔

دیوالی کے پٹاخے نے خاتون کا

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے