شادی کی تقریب کے بعد دولہا اور دلہن کے درمیان ہاتھا پائی
قاہرہ (جے ٹی این پی کے) دولہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں ایک شادی کی تقریب کے چند منٹ بعد ہی دولہا دلہن اور ان کے عزیز و اقارب کے بیچ مار پیٹ اور گالم گلوچ کا واقعہ پیش آیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش میں آنے والی ایک وڈیو میں سڑک پر دولہا اور دلہن کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔
جھگڑے کی ابتدا تلخ کلامی سے ہوئی اور پھر اس نے مار پیٹ کی صورت اختیار کر لی۔
یہ بھی پڑھیں : نوجوان کی منگیتربننے والی 2 لڑکیوں نے ناقدین کو کیا لاجواب
بعد ازاں دولہا دلہن کے رشتے دار بھی جھگڑے میں شامل ہو گئے۔
آخر کار واقعے کا انجام دلہن کے زخمی ہو کر زمین پر گر جانے کی شکل میں سامنے آیا۔
دلہن کے عروسی جوڑے پر خون کے دھبے بھی نظر آئے۔سیکورٹی اہل کار جھگڑے کے مقام پر پہنچ گئے جس کے بعد صورت حال قابو میں آ گئی۔
جھگڑے کی ابتدا تلخ کلامی سے ہوئی اور پھر اس نے مار پیٹ کی صورت اختیار کر لی۔
آخر کار واقعے کا انجام دلہن کے زخمی ہو کر زمین پر گر جانے کی شکل میں سامنے آیا۔
سیکورٹی اہل کار جھگڑے کے مقام پر پہنچ گئے جس کے بعد صورت حال قابو میں آ گئی۔
دولہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں