دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

ملٹی میڈیا / دنیا کو قرض دینے والا امریکا

دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔

ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافے اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام کے ساتھ ہی امریکا کا قومی قرضہ پہلی بار کیلئے 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس حوالے سےامریکی محکمہ خزانہ کےجاری ہونیوالے اعدادوشمار کیمطابق پیرتک امریکا کا کل قومی قرضہ تقریبا 31.1کھرب ڈالرتک پہنچ گیاہے۔

اس کی بڑی وجہ کورونا وبا بھی قرار دی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 20جنوری 2009 کو جب باراک اوباما نے اقتدار سنبھالا تو امریکہ کا قرضہ 10.6 کھرب ڈالر تھا۔

جب ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری 2017 کو اقتدار opp قرض کا حجم بڑھ کر 27.8 ارب ڈالر ہوچکا تھا۔

span style=”font-size: 20px;”>قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

===> معیشت و کاروبار کی مزید اہم خبریں (== پڑھیں ==)

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: