دنیا کا ایسا شہر جہاں کے باسی سیلاب سے خالف نہیں لطف لینے میں محو

روم: جے ٹی این پی کے نیوز: دنیا کا ایسا شہر جہاں کے

پانی میں تیرتے اٹلی کے شہر وینس کی گلیوں میں سیلاب آ گیا، شہر کی انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات کی ہدایت کر دی مگر سیاحوں نے اسے نظر انداز کرتے ہوئے اٹلی کے تاریخی شہر میں آئے سیلاب سے لطف اندوز ہونے لگے۔

جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا سامنا

دنیا کا ایسا شہر جہاں کے باسی سیلاب سے خالف نہیں لطف لینے میں محو

تفصیلات کے مطباق اٹلی کے شہر وینس کے علاقے سینٹ مارک

اسکوائر میں سمندری لہر چھ فٹ بلندی تک پہنچ گئی جس سے پانی

شہر کی سٹرکوں پر بھی آ گیا، شہریوں نے حفاظتی انتظامات کیساتھ

سیلاب میں ڈوبے شہر کی سیر کی، اٹلی میں جاری اونچی لہروں کا سیزن ایکو آلٹا جاری ہے،

1966 کے بعد پہلی بارمعمول سےزیادہ چھ فٹ بلند لہر آئی جس سے

شہر کو بچانے کیلئے لگائی شیشے کی رکاوٹوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

برطانیہ، مختلف علاقوں میں شدید برفباری، ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم

دوسری طرف برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز سمیت لندن کے مختلف

علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہو گیا،

محکمہ موسمیات کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کے

باعث رات کو درجہ حرارت منفی ایک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کے مطابق آج بھی برف باری کا امکان ہے، دوسری طرف برف باری کے باعث

ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہوا ہے جس سے بسیں اورٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں،

یاد رہے کہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں جمعہ سے ہی برف گرنے کا آغاز ہو گیا تھا۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

دنیا کا ایسا شہر جہاں کے ، دنیا کا ایسا شہر جہاں کے

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: