خیبرپختونخوا کے 7 پولیس افسران سمیت ملک بھر سے صوبائی سروسز کے 44 پولیس افسر پی ایس پی کیڈر میں شامل
پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان خیبرپختونخوا کے 7 پولیس
وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 44 پولیس افسروں کو صوبائی کیڈر سے پولیس سروس آف پاکستان
پی ایس پی کے کیڈر میں شامل کر دیا ہے، جن میں سات پولیس افسروں کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے۔
جن میں 29 پنجاب، 2 سندھ، تین گلگت،ایک ریلوے اور دو اسلام آباد پولیس کے افسران شامل ہیں۔
پڑھیں۔ آئی جی معظم جاہ انصاری سے فیاض علی شاہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر بات چیت
ذرائع نے بتایا کہ پولیس افسروں کو پی ایس پی کا بنایا گیا ہے ان کو وفاقی حکومت
کی دس سالہ روٹیشن پالیسی میں بلوچستان، سندھ، پنجاب اور گلگت وغیرہ جیسے دور دراز علاقوں
میں تبدیل کیا جائے گا جہاں وہ کم از کم تین سال کا عرصہ گزاریں گے۔
ضرور پڑھیں۔ آخر کب تک۔۔۔؟
قبائلی اقوام کی جہانزیب خان برکی سے امیدیں
وفاقی حکومت نے کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس گروپ کے گریڈ 18 کے افیسر ڈپٹی کمانڈنٹ Frp جہانزیب خان برکی
کو صوبائی کیڈر سے پولیس سروس آف پاکستان پی ایس پی کے کیڈر میں شامل کئے جانے پر قبائلی عمائدین
پڑھیں۔ نمی دانم به کجا می روم فقط می خواستم؟
کانی، کرم ارمڑ کے معززین نے انکی ترقی کو دیگر قبائلی اقوام کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ
خیبرپختونخوا کے اس نڈر بے باک سپوت کو قبائل عوام سلوٹ پیش کرتے ہیں انہوں نے امید ظاہر کی ہے
یہ بھی پڑھیں۔ یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے؟ پتوکی، پاپڑ فروش کی موت ایک دلخراش واقعہ
کہ جہانزیب خان برکی بدامنی کے خاتمہ ، عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے خیبرپختونخوا کو
امن کا گہوارہ بنانے میں بھرپور کردار ادا کرینگے اس سے صوبائی پولیس کے وقار میں بھی مزید اضافہ ہوگا،
جہانزیب خان اسوقت ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس وہ اس سے قبل ایس ایس پی انویسٹی گیشن
ایس۔پی رینج ایف ار پی اور دیگر اہم عہدوں پر رہ کر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
خیبرپختونخوا کے 7 پولیس