تازہ ترینخیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آئندہ اتوار تک دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: بیورو چیف/عمران رشید خان خیبرپختونخوا کے میدانی

Imran Rasheed

محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں آئندہ اتوار تک شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق جن اضلاع میں شدید دھند چھائی رہے گی، ان میں پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند صبح اور رات کے اوقات میں چھائی رہنے کا امکان ہے۔

شدید دھند سے معمولات زندگی درہم برہم

محکمہ موسمایت نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جب کہ پہاڑی

علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

 

ملک بھر میں منگل سے اتوار تک کا موسم جانئے
خیبرپختونخوا کے میدانی
خیبرپختونخوا کے میدانی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے پورے ہفتے دھند کے چھائے رہنے کی اطلاعات دی گئی ہیں۔ جس کے پیش نظر سٹی ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ٹیم بھی اپنے کام میں مزید تیزی لائی ہے ۔

خیبرپختونخوا کے میدانی
خیبرپختونخوا کے میدانی
سٹی ٹریفک پولیس (ایجوکیشن ٹیم) کی پھرتیاں

اس حوالے سے دھند میں فوگ لائٹس کے استعمال، رفتار کم رکھنے اور لائن ڈسپلن کے بارے میں ڈرائیوروں میں آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ جس کے دوران پمفلٹ تقسیم کئے جا رہے ہیں۔  ڈرائیورز خضرات کو ایجوکیشن بھی دی جا رہی ہے۔ 

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے بند

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر کرنے سے بھی گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر میں ڈرائیونگ کے دوران موٹر سائیکل،

رکشون سمیت دیگر گاڑیوں کو حد رفتار انتہائی کم رکھنے کی بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

 

 

خیبرپختونخوا کے میدانی

 

قارئین ، کاوش پسند آئے تو لائیک شیئر اور اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہم سے ’’ جڑے ‘‘ رہیں  

=-= یہ بھی پڑھیں =-= مری میں برف کا طوفان کے بعد ریسکیو آپریشن میں درد ناک مناظر کی ویڈیو

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے