امریکہبین الاقوامیتازہ ترین

گوگل پر 936 کروڑ سے زائد کا جرمانہ، 7 دن میں دوسری پنالٹی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

نیویارک (جے ٹی این پی کے) گوگل پر 936 کروڑ سے زائد

بھارت میں ٹیکنیکل جائنٹ گوگل کے خلاف سات دن میں دوسری مرتبہ بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس مرتبہ گوگل پر 936 کروڑ 44 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن انڈیا (سی سی آئی)نے رواں ماہ 20 اکتوبر کو گوگل پر ایک ہزار 337 کروڑ 76 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

گوگل پر اینڈرائڈ ڈیوائس نظام میں متعدد مارکیٹوں میں اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی سی آئی نے گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام غیر

منصفانہ کاروباری طریقوں سے باز رہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے

سی سی آئی نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے طرز عمل میں مخصوص وقت کے اندر ترامیم کریں۔

سی سی آئی کے مطابق اس نے مشاہدہ کیا ہے کہ گوگل کا کاروبار اس کے پلیٹ فارمز پر

آخر کار صارفین کو بڑھانے کے ارادے سے چل رہا تھا

تاکہ صارفین گوگل کی آمدنی کمانے والی سروس، یعنی آن لائن سرچ کے ساتھ لین دین کریں۔

اس کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے آن لائن اشتہاری خدمات کی فروخت براہ راست متاثر ہوتی ہے۔

گوگل پر 936 کروڑ سے زائد

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے