تازہ ترینخیبر پختونخوا

خواتین ونگ کا قافلہ پشاور سے اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان خواتین ونگ کا قافلہ

Imran Rasheed

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے پاکستان تحریک انصاف رہنما طیبہ بتول کی قیادت میں خواتین ونگ کا قافلہ رواں دواں ۔

ضرور پڑھیں۔ ایک طرف ‘مہنگائی مکاؤ’ مارچ از سوی دیگر خیبرپختونخوا سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اس موقع پر پی ٹی آئی کی رہنما طیبہ بتول نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی کال پر

نکلیں ہیں یہ جنگ ملک کی بقاء کی جنگ ہے اور پوری قوم سے درخواست ہے کہ خدارا اپنے ملک

ملک چند ضمیر فروشوں کے ہاتھوں لٹنے نہیں دینگے، طیبہ بتول

کی بقاء کی جنگ کی اپنے خاطر گھروں سے نکلیں اور آج کے جلسے کو کامیاب بنائیں اور ساری دنیا

کو بتا دیں کہ ھم سب ایک ہیں ھم چند منحرف ہونیوالے اراکین اور ضمیر فروشوں کے ہاتھوں اپنے ملک

کو برباد ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتے ملک کے غداروں کا احتساب ہوگا اور انشاللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف پشاور سے خواتین ونگ کی رہنما طیبہ بتول نے مزید کہا ہے کہ میں امید کرتی ہوں

کہ پورے ملک سے خواتین کی ایک بڑی تعداد اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچے گی کیونکہ واحد عمران خان ہیں

جو قوم کو ان چوروں لٹیروں سے نجات دلائیں گے اور وطن عزیز پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی

راہ پر لے کر آئیں گے وزیراعظم کیخلاف سب مخالفین کا ایک پیج پر آنا اس بات کی دلیل ہے

کہ چوروں کے ٹولے نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرسکے البتہ وزیراعظم ملک کو ضمیر فروشوں کے شکنجے سے نجات دلانے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے