خطاب گل اور جہان آرا ویلفیئر سوسائٹیز کے مابین مفاہمتی یاداشت کی تقریب کا احوال ۔،

پریس ریلیز/ خطاب گل اور جہان آرا ویلفیئر
پشاور خطاب گل اینڈ جہاں ویلفیئر سوسائٹی پشاورنے کپٹین اسفندیار بخاری وکشنل سنٹر اورکے پی کے کی

پیشہ ورانہ تربیت وٹیکنیکل تعلیم کے مشہور سرکاری ادارے ٹیوٹا کیساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔

جسکے تحت بہبود عامہ کی سوسائیٹی 35 مستحق طلباء و طالبات کو چھ ماہ کے ڈپلومے کے سکالرشپ

ااور س ضمن میں متعلقہ مالی امداد بھی فراہم کرے گی۔

اسطرح ان منتخب طلباء وطالبات نے کپٹین اسفندیاروکشنل سنٹر میں پلمبنگ، الیکٹریکل آٹو مکینک لکڑی کے کام کے

علاوہ کئی کشیدہ کاری کے جیسی مہارتوں میں داخلہ لئے یا ہے ۔

سوسائٹی ان بچوں کے داخلےکلاسوں ٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگر اخراجات خو د ادا کرے گی

تربیت مکمل کرنیکے بعد بھی ادارہ ان بچوں اور بچیوں کیلے ملازمت کے مواقع دلانے میں اپنی کوشش کرے گی

مفاہمتی یاداشت جناب خطاب گل اور جہان آرا ویلفیئرسوسائٹی کے چیرمیں نے پر وقار تقریب میں دستخط کیے۔

اس موقع پر سوسآئٹی کے روح روان ڈاکٹر ناصر نے طلباء کو تاکید کی وہ ان مہارتوں کو سیکھ کر

اپنا مستقبل روشن بناے اور معاشرے کا ایک زمہ دار اور کار آمد شحض بنے۔

ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) اور وائس چیرمین اعجاز خان نے کہا کہ ہم فنی تعلیم کے ڈپلومے میں لگن سے

کام کرنیوالے طلباء اور انکے خاندانوں کو مفت راشن بھی دین گے۔

مفاہمتی یاداشت کی احتتامی پر 22 طلبا کو اور 13طلبات کو خطاب گل اینڈ جہان آرا ویلفر کی جانب سے سکالرشپ سرٹفکیٹ دیے گے۔

مقررین نے اس سوسائٹی کاوشوں کو سراہا یہ ویلفیئر سوسائٹی پاکستاں بھر کے سیلاب زدگان میں امداد پہنچایا اور اب

گرم کپڑے سمیت راشن کی فراہمی کیلے فلاحی کام شروع کررہی ہے۔

اسی طرح قومی سطح پر ضرورت مندوں اور غرباء کی مالی مشکالات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہیگی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = خیبر پختونخوا سے مزید اہم خبریں

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: