تازہ ترینکھیل و کھلاڑی

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ملکی صورتحال پر کہاہے کہ پاکستان کے قیام کو74 سال ہوگئے ہیں۔

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں۔

شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قیام کو74 سال ہوگئے ہیں،

کیونکہ ہر عوام کی منتخب کردہ حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا حق ہے ۔

انہوں نے کہا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہونگی۔

واضح رہے کہ پاکستان کے 74 سالہ سیاسی دور میں آج تک کوئی بھی وزیر اعظم اپنی 5 سالہ مدت مکمل نہیں کرسکا.

اوراب اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونے کے بعد بظاہر لگ رہا ہے کہ عمران خان بھی اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس ہوا

جس میں اپوزیشن نے دعویٰ کیاکہ 173 ارکان قومی اسمبلی موجود تھے

جبکہ تحریک کی کامیابی کیلئے 172 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی پر مزید براجمان رہیں گے یا نہیں

اس بات کا فیصلہ اتوار 3 اپریل کو عمد اعتماد پر ووٹنگ کے بعد ہوجائے گا۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے