پاکستانتازہ ترین

حکومت ، اپوزیشن رہنماؤں کی سکیورٹی سخت ، محتاط رہنے کی ہدایت

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) حکومت اپوزیشن رہنماؤں کی سکیورٹی سخت

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی چپقلش اور رسہ کشی کے باعث اہم حکومتی رہنماؤں کی سکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے.

جبکہ حکومتی وزراء کو نقل و حرکت میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،

دوسری جانب اپوزیشن رہنماؤں نے بھی ممکنہ سکیورٹی خدشات کے باعث اپنی نقل و حرکت میں

سکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد

سیاسی ماحول میں تلخی دیکھنے میں آئی.

جس کے باعث انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر اہم حکومتی شخصیات اور وزراء کو سکیورٹی سخت

کرنے کا کہا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنماؤں کو بھی سکیورٹی خدشات کے باعث محتاط

رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی ماحول میں

تلخی دیکھنے میں آئی.

انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر اہم حکومتی شخصیات اور وزراء کو سکیورٹی سخت کرنے کا کہا گیا ہے ۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

 

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے