حکمراں جماعت کے کئی ایم این ایز سے معاملات طے پا چکے ہیں، فضل الرحمن

پشاور مانیٹرنگ ڈیسک حکمراں جماعت کے کئی

تحریک انصاف کے اہم ترین ایم این ایز ہمارے ساتھ ہونگے، پی ٹی آئی

کے ایم این ایز (ن) لیگ اور پی پی سے رابطوں میں ہیں، اور ووٹ ڈالنے

کے لئے تحفظ مانگ رہے ہیں.

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم کی 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت

ایسے ارکان کو تحفظ دینا ہماری زمہ داری ہے، پیز ہاؤس میں کسی کو

زبردستی نہیں رکھا ہوا ہے سب اپنی مرضی سے آئی ہیں حکمران جماعت

کے کتنے ایم این ایز ہمارے ساتھ ہیں

عمران خان ایماندار ، ہم نے حکومت چھوڑی نہ ہی اپوزیشن جوائن کی، پرویزالٰہی

ابھی نہیں بتا سکتا ہوں یہ باتیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جے یو

آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی چینل سے گفتگو میں کہی

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 23 مارچ کو پورے ملک سے قافلے نکلیں گے اور

مقابلہ جانتے ہیں ہر قسم کے ٹکراؤ کے لئے تیار ہیں، اگر ٹکراؤ ہوا تو زمہ

داری حکومت پر عائد ہو گی، میں جانتا ہوں کہ معاملات طے پاچکے پیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

حکمراں جماعت کے کئی

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: