حریم شاہ کی ہوٹ واٹر سوئمنگ اور ایف آئی اے کا ٹک ٹاکر کیخلاف ایکشن

لندن، اسلام آباد ( جے ٹی این پی کے نیوز ) حریم شاہ کی ہوٹ واٹر سوئمنگ

متنازع اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک

ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی ہے- جب کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )

نے متنازع ٹک ٹاکر سٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے لیٹرز لکھ د

یئے ہیں۔

=-= ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ” ہوٹ واٹر میں سوئمنگ ” دیکھئے ( ویڈیو )

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ہلنگڈن سپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی

ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ویڈیو میں اپنے مداحوں کو سلام کرتی ہیں- جب کہ اپنے

مداحوں کو مخاطب کر کے مزید بتاتی ہیں کہا کہ انگلینڈ کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ

کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔

=-= ایف آئی اے کے حریم شاہ کے اکاؤنٹس فریز کرنے کیلئے بینکوں کو لیٹرز

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے متنازع ٹک ٹاکر سٹار حریم شاہ کے 2 بینک

اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے لیٹرز لکھ د یئے ہیں۔ ٹک ٹاک سٹار کے پاکستان میں دو بینک

اکاؤنٹس ہیں اور دونوں اکاؤٹس ان کے اصل نام فضا حسین کے نام سے بنائے گئے ہیں۔

ایف آئی اے نے دونوں بینکوں کے ہیڈ کمپلائنس کو اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز

لکھے ہیں۔

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے ٹک ٹاک انداز کی ریمکس ویڈیو بنانا ممکن بنا دیا

یاد رہے کہ حریم شاہ نے رواں ماہ کے آغاز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس

میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ پہلی بار بھاری رقم لے کر لندن پہنچیں اور انہیں پاکستان

کے ایئرپورٹ پر کسی نے نہیں روکا اور نہ روک سکتا ہے۔ ٹک ٹاکر نے مزید کہا تھا پاکستان

میں قانون صرف غریب کے لیے ہے۔

 

=-= مری میں برف کا طوفان کے بعد مناظر کی ویڈیو

 

ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے ویڈیو کا

نوٹس لیتے ہوئے حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کیا۔ بعد ازاں

حریم شاہ بھاری رقم کی لندن منتقلی سے ہی مکر گئیں، اور کہا کہ میں نے وہ ویڈیو

مذاق میں بنائی تھی۔

۔۔۔ نوٹ ۔۔۔ قارئین ہماری کاوش پسند آئے تو ’’ فالو ‘‘ کریں ، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں ، شکریہ ، جتن انتظامیہ

حریم شاہ کی ہوٹ واٹر سوئمنگ

مری میں برف کا طوفان کے بعد ریسکیو آپریشن میں درد ناک مناظر کی ویڈیو

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: