حریم شاہ کی نئی ویڈیو پر بھی صارفین آگ بگولہ
لاہور:جے ٹی این پی کے نیوز: حریم شاہ کی نئی ویڈیو پر
پاکستان کی معروف ترین ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ایک اور نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سمندر کنارے کھڑی لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
رابی پیرزاد کا خود پر رب کی عطاء کا دعویٰ
ٹک ٹاک سٹار کی اس ویڈیو پر بھی انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ بھارتی
گانے پر پوز دے رہی تھیں۔ اس ویڈیو پر حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں