حریم شاہ کیساتھ پیش آنیوالا ایسا واقعہ جسے پڑھ کر حیران رہ جائیں

شوبز نیوز/ حریم شاہ کیساتھ پیش آنیوالا ایسا

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے مدا ح کی جانب سے ایک ایسے نا مناسب رویئے سے متعلق انکشاف کیا ہے کی جسے پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پی فار پکا کے نام سے

مشہور کامیڈین نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران

انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر بات کی۔ حریم شاہ نے فین مومنٹ سے متعلق

پوچھے گئے سوال کے جواب میں اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک نامناسب واقعے سے پردہ اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

پڑھیں : حریم شاہ کی نئی ویڈیو پر بھی صارفین آگ بگولہ

اور کہا کہ ایک بار وہ اپنی دوستوں کیساتھ ایک گروپ کی شکل میں گھومنے کے لیے پھنڈر، چترال اور ہنزہ کے علاقوں کی جانب گئی تھیں،

گاڑی سے اترنے پر ان کے ساتھ وہاں موجود کچھ لوگ سلیفیز بنوانے لگ گئے تھے۔

اسی دوران ایک بظاہر شریف النفس نظر آنے والا انسان ان کے قریب آیا اور تصویر

لینے کے بجائے ان کے گال پر بوسہ دے کر بھاگ گیا۔

حریم شاہ نے کہا کہ وہاں موجود لوگوں نے بھی یہ حرکت کرنے والے شخص کو کافی برا بھلا کہا تھا۔

حریم شاہ نے کہا کہ اللہ نے مجھے پاکستان اور بیرونِ ملک بہت عزت دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے یا تنقید کرنے والے لوگ بہت منافق ہوتے ہیں،

اور وہ سوشل میڈیا کی حد تک کی ہی ہوتے ہیں۔

انہوں نے آج تک اپنے سامنے کسی کو برا بھلا یا تنقید کرتے ہوئے نہیں دیکھا،

وہ حیران ہیں کہ اگر سب ہی ان سے اتنا پیار کرتے ہیں تو سوشل میڈیا پر ان پر تنقید اور انہیں ٹرول کون کرتا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

حریم شاہ کیساتھ پیش آنیوالا ایسا ، حریم شاہ کیساتھ پیش آنیوالا ایسا

= پڑھیں = شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: