جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر، مقامی آدمی کا المیہ آج کی نشستوں میں شامل

لاہور: جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر،

معروف ادبی تنظیم عشق آباد اور لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن جون ایلیاء کا انعقاد آج بروز جمعہ 26 مئی سہ پہر 3 بجے الحمراء ہال نمبر ایک میں ہو گا۔ جشن جون ایلیاء میں 60 سے زائد سیشن میں ملکی و غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر خصوصی شرکت کرینگے

جشن جون ایلیاء کے افتتاحی سیشن کی مجلس صدارت میں افتخار عارف، عطاء الحق قاسمی، ڈاکٹر پیرزادہ قاس، منور سعید اور اصغر ندیم سید شامل ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر اور سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب علی نواز ملک خصوصی شرکت کریں گے۔

شکیل جاذب نشست کو ماڈریٹ کریں گے

نامور شاعر عباس تابش اور حماد غزنوی اظہار خیال کریں گے جبکہ شکیل جاذب نشست کو ماڈریٹ کریں گے۔

ادب و صحافت پر منعقدہ سیشن کو اجمل جامی ماڈریٹ کریں گے جبکہ پینلسٹ میں سہیل وڑائچ ، وجاہت مسعود ،حماد غزنوی اور یاسر پیرزادہ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

پڑھیں : پسے ہوئے طبقے کے ترجمان شاعر جون ایلیا

سہ روزہ جشن جون ایلیاء کی پہلے روز مختلف نشستوں میں جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر،

جون ایلیا کا امروہہ، مقامی آدمی کا المیہ، خلیل الرحمن قمر اور اتباف ابرک کیساتھ، کشور ناہید کیساتھ ایک نشست،

جون ایلیا کے خطوط عالم بالا سے، محمد اظہار الحق اور عطا ءالحق قاسمی کیساتھ، محمد سلیم الرحمن ایک مطالعہ،

چٹھیاں، خالد احمد کی یاد میں، استاد دامن دی شاعری، انتظار حسین کی دیو مالا میں شامل ہیں۔

جشن کے دوسرے روز کتاب شناسی، تاریخ نگاری کی تاریخ اور بہت کچھ

جشن جون ایلیا کے دوسرے روز کتاب شناسی، تاریخ نگاری کی تاریخ، اصغر ندیم سید کیساتھ مکالمہ،

صحافتی تاریخ کا روشن باب، امجد اسلام امجد کی یاد میں، جون ایلیا کے واقعات، معاصر اردو غزل،

جیتی رہو کہانیو، جون ایلیا اور مشاعرہ، معاصر اردو افسانہ، سلطان محمود آشفتہ کی پنجابی شاعری،

کچھ نہ کچھ ہونے کو ہے، ہمارے جون صاحب، بیادِ رفتگاں 1، عفرا بخاری کی یاد میں،

بجٹ 2024-2023 اور معیشت کے مسائل، وادی سندھ کی تہذیب، کتاب شناسی 2، انور مقصود کیساتھ،

چنیدہ ( چند منتخب ادبی تحریریں )، مجید امجد کی شاعری میں آفاقی عناصر، مشاعرہ پر مختلف نشستیں ہوں گی۔

تیسرے اور آخری دن جون ایلیا کا ادبی مقام، جون ایلیا اور ہمارامعاشرہ، جون ایلیا اور نسلِ نو،

سہ روزہ جشن جون ایلیا کے تیسرے اور آخری دن جون ایلیا کا ادبی مقام، بیت بازی، سوشل میڈیا اور عصری تقاضے،

کتاب شناسی 3، جون ایلیا اور ہمارامعاشرہ، حیرت کدہ میر، جون ایلیا اور نسلِ نو،

احمد مشتاق کی تخلیقی جہات و تراجم، زعفران زار، جون ایلیا لاہور میں سوچ سے خوف کیوں،

اردو ڈرامے کے نئے افق، خلاف معمول، نظمیہ، معاصر اردو نظم، سخن افتخار، شاعری کی چند نسائی آوازیں،

نئے اردو ناول، بیاد ِرفتگان، عارفہ سیدہ کیساتھ، ظفر اقبال ۔ ۔ ۔ ۔ رجحان ساز شاعر،

منیر نیازی ایک طلسماتی شاعر، افضال احمد سید کیساتھ ایک مکالمہ ہو گا،

تیسرے روز کے اختتام پر مشاعرہ اور محفل موسیقی ہو گی۔

سہ روزہ جشن جون ایلیا میں اظہار خیال کرنیوالی شخصیات کے اسمائے گرامی

سہ روزہ جشن جون ایلیا میں محمد اظہار الحق، نجیب جمال، عباس نقوی، پیرزادہ قاسم، عقیل عباس جعفری،

رفعت عباس، احمد جاوید، ارشد نعیم، خواجہ محمد زکریا، اسرار چشتی، عباس تابش، محمد سلیم ساگر،

نعمان منظور، ڈاکٹرمشتاق صوفی، غلام حسین ساجد، ڈاکٹر عباد نبیل، ثروت محی الدین، ناصر عباس نیئر،

صائمہ ارم، علی عثمان قاسمی، مجیب الرحمن شامی، حسن نثار، انعام اکبر، حسنین سحر، شوکت فہمی،

ڈاکٹر محمد کامران، ڈاکٹر احمد بلال، ذیشان امجد، قیصر وجدی، ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی، شناور اسحاق،

عدنان بشیر، عامر فراز، ظہیر عباس، محمد عباس، شاہین عباس، امجد طفیل، احمد شاہ، محمد حمید شاہد،

جمیل احمد عدیل، اقبال قیصر، سعید بھٹہ، حامد میر، فواد حسن فواد، ناصرہ زبیری، قیصر وجدی، صفدر حسین،

احمد حسین مجاہد، فاطمہ سید، محمد جواد، شبر زیدی، سلمان، علی خضر، قیصر احمد شیخ، فرخ سہیل گوئندی،

رضوان عظیم، ڈاکٹر ناصر بیگ، ظہیر بدر، ڈاکٹر محمد کامران، ڈاکٹر اورنگزیب نیازی، ثاقب سلطان،

محمد اطہر مسعود، احمد عطاء اللہ، بابر سہیل، رحم القادر، ڈاکٹر معین نظامی، ریاض راجہ، سید طاہر مہدی،

حیدر عباس رضوی، ضیا الحسن، ضیا ترک، شہزاد نیئر، عمار اقبال، حمیدہ شاہین، حسین شیرازی،

وحید الرحمن خان، ظہیر سید، ناصر محمود ملک، ظفر سپل، نجیبہ عارف، شعیب بن عزیز، فصیح باری خان،

آمنہ مفتی، کامران شاہد، ارشاد بھٹی، حارث خلیق، سید کاشف رضا، فرح دیبا، فاطمہ مہرو، یاسمین حمید،

فرحت زاہد، شاہد دلاور شاہ، غلام حسین ساجد اور دیگر مندوبین اپنا اپنا اظہارِ خیال کریں گے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر، ، جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر، ، جون ایلیا ایک رجحان ساز شاعر،

= پڑھیں = ادب ،شوبز اور فیشن سے متعلق دنیا بھر سے مزید اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: