جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع ہو گا،عمران خان

لاہور(جے ٹی این پی کے) جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جمعہ کو لبرٹی چوک سے شروع ہو گا۔

لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف چیئر مین کا کہنا تھا کہ

میں نے فیصلہ کیا ہے جمعے کولانگ مارچ کا اعلان کررہا ہوں،

لبرٹی چوک لاہور سے اسلام آباد کے لیے مارچ شروع ہوگا، لبرٹی میں 11 بجے ہم جمع ہوں گے

پھر وہاں سے اسلام آباد کی طرف مارچ شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار دی گئی، اہلیہ کی تصدیق

مجھے کہا گیا کہ آپ غیرذمہ دار ہیں ملک بڑی مشکل میں ہے، اس مشکل وقت میں احتجاج کر رہے ہیں۔

جب ہم نے اقتدارسنبھالا تو تاریخ کا سب سے بڑا بیرونی خسارہ تھا، ہمارے دورمیں ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا گیا،

ہماری حکومت نے کورونا کا بھی مقابلہ کیا، کورونا کے دوران ہم نے معیشت کوبھی بچایا،

عالمی اداروں نے ہماری معاشی پالیسی کو سراہا، احساس پروگرام کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔+

جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: