پاکستانتازہ ترینملٹی میڈیا،ویڈیوز

جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

Byline Annie Khan

جتن نیوز / جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔

الخدمت سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کام کر رہی ہے، جمائما گولڈ اسمتھ
JTN Newscaster Annie Khan

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے،

ساڑھے 1100 سے زائد افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہو گئے اور لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں،

10 لاکھ کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے جبکہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔

حکومت پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ساتھ دوست ممالک اور نجی و غیر ملکی فلاحی ادارے بھی سیلاب

زدگان کی مدد اور اپیل کررہے ہیں ۔

آئی ایم ایف سے پاکستان کو پہلی قسط موصول ۔۔ آڈیو نیوز سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی پاکستانی کے سیلاب زدگان کی مدد

کے لیے سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے۔

جمائما نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے الخدمت کو عطیات دیں،

الخدمت سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کام کر رہی ہے۔

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا کامیابی کا تناسب 66 فیصد رہا اور ادھر بھارت میں کم م نمبر دینے پر طلبہ نے استاد کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا کہ کوئی بھی سن کر رہ جائے حیران/ فوٹو پر کلک کریں اور آڈیو نیوز سنیں۔

عمران خان کی سابق اہلیہ نے الخدمت کا لنک شیئر کیا اور ساتھ فلاحی ادارے کا بینک اکاؤنٹ نمبر بھی شیئر کیا۔

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا، مس افشیں کا احمد فراز کو خراج عقیدت
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا مس افشیں کا احمد فراز کو خراج تحسین ، پوڈ کاسٹ سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں شکریہ

اس کے علاوہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سیلاب زدگان کو عطیات دینے کےلئے خیبرپختونخواہ اور پنجاب حکومت کے ریلیف فنڈ کے اکاو ¿نٹ نمبرز بھی شیئر کیے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے