جس نے عمران خان کو چھوڑا اس کی سیاست سے چھٹی، فیصل جاوید
پشاور: مانیٹرنگ ڈیسک جس نے عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے.
پڑھیں۔ پارلیمنٹ ہائوس رینجرز، ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ
کہ ماضی گواہ ہے کہ جس نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑا اس کی سیاست ختم ہو کر رہ گئی اور اس کا اپنے حلقے میں جیتنا ناممکن ہو گیا
پڑھیں۔ حکمران جماعت کے کئی ایم این ایز سے معاملات طے پاچکے ہیں، فضل الرحمان
انہوں نے جاوید ہاشمی کی مثال بھی دی انہوں نے مزید لکھا ہے کہ 2023 میں
پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا، انہوں نے تحریک عدم اعتماد پر طنز کیا کہ یہ ووٹ آف کانفیڈ ینس نہیں بلکہ نوٹ آف کانفیڈینس ہے۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ