تھائی لینڈ, بچوں کے ڈے کیئر پر فائرنگ، بچوں سمیت31 افراد ہلاک
بنکاک (جے ٹی این پی کے) تھائی لینڈ بچوں کے ڈے کیئر
تھائی لینڈ میں ڈے کیئر سینٹر پر فائرنگ کے واقعے میں بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کرنے والا مسلح شخص سابق پولیس اہلکار تھا جسے حال ہی میں برطرف کیا گیا تھا۔
حملہ آور کی تلاش جاری ہے تاہم اسے آخری بار سفید ٹویوٹا ٹرک چلاتے ہوئے دیکھا گیا تھا جو بینکاک میں رجسٹرڈ ہے۔
فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں پیش آیا جس کے بعد تمام ایجنسیوں کو حملہ آور کی گرفتار کرنے کیلئے الرٹ کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 23 بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان حکومت کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں
پیش آیا جس کے بعد تمام ایجنسیوں کو حملہ آور کی گرفتار کرنے کیلئے الرٹ کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا مسلح شخص سابق پولیس اہلکار تھا جسے حال ہی میں
برطرف کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش جاری ہے تاہم اسے آخری بار سفید ٹویوٹا ٹرک چلاتے
ہوئے دیکھا گیا تھا جو بینکاک میں رجسٹرڈ ہے۔
دوسری جانب تھائی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی حصے میں فائرنگ کرنے والے سابق
پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ اور بچے کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،