بھارت نے ڈھائی ہزار افغان طلبا کے ویزے منسوخ کر دئیے

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) بھارت نے ڈھائی ہزار افغان طلبا

نریندر مودی حکومت نے بھارتی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے افغان طلبا کے ویزے منسوخ کردیے،

بھارت کے اس عمل سے افغان عوام کے لیے بھارتی بے حسی کھل کر سامنے آ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 73 بھارتی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے 14 ہزار افغان طلبا میں سے ڈھائی ہزارکو بھارت واپس جانے سے روک دیا گیا۔

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جوہری پھیلاؤ خطرناک تخریبی عمل

افغان طلبا نے یونیورسٹیوں کے واجبات بھی ادا کردیے ہیں، لیکن ان یونیورسٹیوں نے اپنے

افغان طلبا سے رابطہ منقطع کر دیا ہے،

ویزا منسوخی کے بھارتی فیصلے نے افغان عوام کے خلاف بھارت کے نام نہاد دوستانہ

اقدامات کے دعوں کو بے نقاب کر دیا۔

بھارت میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندزے نے بھی نئی دہلی کے تحفظات پر تشویش

کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی افغان شہری نے کبھی کسی دوسرے ملک میں کوئی دہشت گرد حملہ نہیں کیا،

اس لیے سیکیورٹی کی بنیاد پر ان طلبا پر غیر ضروری طور پر شک نہیں کیا جانا چاہیے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،


بھارت نے ڈھائی ہزار افغان طلبا

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: