بھارت میں جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب

اتراکھنڈ (جے ٹی این پی کے) بھارت میں جیل میں کرائے پر

انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کی ایک جیل میں کرائے پر کمرہ دستیاب ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں یہ جیل پہلی جیل ہے جہاں 500 روپے دے کر ایک دن کے لئے کمرہ کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ اگر کوئی جیل میں رہنا چاہے تو اسے اولڈ ونگ میں الگ کمرہ دیا جائے گا۔

جیل سپرنٹنڈنٹ نے اس حوالے سے کہا کہ اس غیر معمولی کام کے لئے ہیڈکوارٹرز سے منظوری درکار ہوگی۔


بھارت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ غیر فعال کردیا

بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ غیر فعال کردیا۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکانٹ کو غیرفعال کردیا گیا ۔

بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکانٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکائونٹ کو کچھ قانونی

تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر اکانٹ غیر فعال کئے جانے پر وزارت خارجہ کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

بھارت میں جیل میں کرائے پر

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: