بھارت میں جو کام پولیس کرنے میں ناکام رہی وہ کتے نے کردکھایا

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) بھارت میں جو کام پولیس کرنے

جانی نامی کتے نے صرف 48 گھنٹوں میں 22 کلو میٹر دور شواہد سونگھ کر پر اسرار قتل کیس کا معمہ حل کر دیا اور مجرم کر پکڑوا کر وہ کر دکھایا جو پولیس کرنے میں ناکام ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ریاست اترپردیش میں ایک 15 سالہ نوجوان درویش کمار سے ٹریکٹر اور نقدی چھین کرقتل کر کے اس کی لاش کو کھیت میں دفن کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

پولیس کے مطابق قاتل کا کوئی سراغ نہ ہونے کے باوجود صرف 48 گھنٹوں میں

جرمن شیفرڈ جانی نے اس پراسرار قتل کا معمہ حل کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ کتے نے 22 کلومیٹر دورشواہد کو سونگھ کر ٹریکٹر کو ڈھونڈ نکالا

اور 48 گھنٹوں میں قاتل کو بھی پکڑوایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے اس کتے کی کوشش کو سراہا گیا اور اس کی تربیت کرنے

والوں کو تعریفی خط دیا گیا۔

بھارت میں جو کام پولیس کرنے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: