پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی گھربنا سکتی ہوں، سجل علی

دبئی(جے ٹی این پی کے) بھارت میں بھی گھربنا سکتی

پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔

دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔

سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے باہر آپ کس ملک میں رہنا پسند کریں گی

توانہوں نے کہا کہ وہ بھارت کیوں نہیں ہو سکتا؟

بھارت میں بھی گھر بنایا جاسکتا ہے اوردبئی میں بھی۔

سجل علی نے کہا کہ ایسی تقاریب میں ان تمام لوگوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے جو ہمارے دل کے قریب ہیں۔

بالی ووڈ کے بہت سے اسٹارز سے دوستی ہے اوران سے رابطوں پر خوشی ہوتی ہے۔

سجل علی بالی ووڈ کی فلم’ ’موم‘‘ میں اداکارہ سری دیوی کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھی فلم میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

بھارت میں بھی گھربنا سکتی

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: